اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

امریکا میں ٹرمپ پالیسیوں کیخلاف مظاہرے

امریکا میں ٹرمپ پالیسیوں کیخلاف مظاہرے

امریکا میں ٹرمپ پالیسیوں کیخلاف مظاہرے

صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی پالیسویں کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے۔

 

امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن اور دیگر شہروں میں ٹرمپ کے خلاف مظاہروں کی کال دی گئی ہے، جس کے بعد واشنگٹن ڈی سی میں مظاہرین جمع ہونا شروع ہوگئے۔

 

امریکا میں ٹرمپ پالیسیوں کیخلاف مظاہرے

امریکا میں ٹرمپ پالیسیوں کیخلاف مظاہرے(تصاویر سوشل میڈیا)

 

ڈونلڈ ٹرمپ مخالف مظاہروں کی کال 50501 موومنٹ نے دی ہے،50501 کا مطلب پچاس امریکی ریاستوں میں پچاس مظاہروں کی ایک تحریک ہے۔

منتظمین کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے غیر جمہوری، غیر قانونی اقدامات پر احتجاجی مظاہروں کی کال دی گئی ہے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481