اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سعودی وزیر دفاع وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے

سعودی وزیر دفاع وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے

سعودی وزیر دفاع وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے

سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے۔

 

تہران پہنچنے پر ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری نے انکا استقبال کیا۔

 

ایران کے سیاسی اور عسکری حکام سے ملاقاتوں میں خطے کے امن و استحکام، دہشت گردی

 

سے نمٹنے کےلیے دفاعی تعلقات مضبوط بنانے اور علاقائی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

 

گزشتہ سال سعودی عرب کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے بھی میجر جنرل باقری کی دعوت پر تہران کا دورہ کیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481