اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

روس یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے،ٹرمپ

روس یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے،ٹرمپ

روس یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے،ٹرمپ- جنگ کے خاتمے سے ہمارے اربوں ڈالر بچیں گے، امریکی صدر کی کابینہ اجلاس میں گفتگو

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ روس یوکرین جنگ خاتمے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جنگ کے خاتمے سے ہمارے اربوں ڈالر بچیں گے، میری پہلی صدارتی مدت میں مشرق وسطی میں کوئی مسئلہ نہیں تھا، اب بھی مسائل حل کیلئے کوشاں ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین سے پاور پلانٹ کی بات کر رہے ہیں، یوکرین سے نایاب زمینوں کا معاہدہ ہو گیا جلد دستخط کریں گے، گرین لینڈ ہماری سلامتی کا معاملہ ہے، مستقبل میں کئی ممالک کے ساتھ ابراہم معاہدے کریں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481