اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی کمیٹیوں سے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ مستعفی

پی ٹی آئی کمیٹیوں سے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ مستعفی

پاکستان سنی اتحاد کونسل (پی آئی سی) کے چئیرمین حامد رضا نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی دو اہم کمیٹیوں کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق پی آئی سی کے سربراہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی سے استعفی دے دیا ہے۔

 

ذرائع نے بتایا کہ حامد رضا نے اپنے استعفے سے پارٹی قیادت کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔

 

اس سے قبل پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے اسلام آباد میں احتجاج کے بعد مسلسل تنقید پر عہدے پر کام جاری رکھنے سے معذرت کرلی تھی۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481