اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جنوبی وزیرستان میں مسجد کے قریب دھماکہ،6 افراد زخمی

جنوبی وزیرستان میں مسجد کے قریب دھماکہ،6 افراد زخمی

خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان میں مسجد کے قریب دھماکے سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق اعظم ورسک میں شہزادہ مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں چھ افراد زخمی ہوئے
پولیس ذرائع کے مطابق تخریب کاری کی اس کارروائی میں مولانا شہزادہ کو نشانہ بنایا گیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہیڈکواٹرہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481