اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکریٹری دفاع مقرر

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکریٹری دفاع مقرر

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکریٹری دفاع مقرر کردیا گیا

وزیراعظم شہبازشریف نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکریٹری دفاع مقرر کردیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کی سیکریٹری دفاع تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نئے سیکریٹری دفاع کی تعیناتی 2 سال اور 3 ماہ کے لیے کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سیکریٹری دفاع کی تعیناتی کا اطلاق یکم اکتوبر 2024 سے ہوگا، وہ 31 دسمبر 2026 تک بطور سیکریٹری رہیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481