اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سوات میں دہشت گردی کا خطرہ، الرٹ جاری

سوات میں دہشت گردی کا خطرہ، الرٹ جاری

سوات میں دہشت گردی کا خطرہ، الرٹ جاری
خیبر پختونخوا کے مشہور شہر سوات و گردو نواح میں دہشتگردی کے خطرے کے باعث الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر سوات کی جانب سے دہشتگردی کا الرٹ جاری کیا گیا ہے ، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام عوامی اور سیاسی اجتماعات ملتوی کئے جائیں، دوسری جانب سوات قومی جرگہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کل سوات میں قومی جرگہ کی جانب سے امن جلسہ ہونا ہے،امن مارچ حالیہ دہشت گردی اور بدامنی کے خلاف تھا، دہشت گردی کیلئے سوات میں کوئی جگہ نہیں، ہر حال میں امن مارچ ہوگا، سیکیورٹی فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے، ضلعی انتظامیہ سیکیورٹی دینے کی بجائے سیکیورٹی کا مسئلہ بنا رہے ہیں، ہمیں اس نوٹیفکیشن پر افسوس ہے، یہ بات کلئیر ہے کہ ہر حال میں آمن مارچ ہوگا، تیاریاں مکمل ہیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481