اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بنگلہ دیش سے بدترین شکست پر قومی ٹیم کو کرکٹ شائقین کی شدید تنقید کا سامنا

بنگلہ دیش نے نیدرز لینڈ کو 25 رنز سے شکست دیدی

پاکستانی ٹیم کو تاریخ میں پہلی بار بنگلہ دیش سے بدترین شکست پر عوام اور کرکٹ شائقین کی شدید تنقید کا سامنا ہے.

 

واضح رہے کہ اتوار کو راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے آخری روز پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر اننگز کا آغاز کیا تو کپتان شان مسعود محض 5 رنز پر ڈھیر ہو گئے جبکہ بابراعظم 22، عبداللہ شفیق 37، شاہین شاہ آفریدی 2، نسیم شاہ 3 پر آؤٹ ہوئے جبکہ سعود شکیل، سلمان علی آغا اور محمدعلی بغیر کوئی رن بنائے پویلین کو چل دیئے۔

البتہ محمد رضوان نے  چھ چوکوں کی مدد سے51 رنز سکور کیے۔ بنگلادیش کی جانب سے دوسری اننگز میں اسپنرمہدی حسن میراز اور شکیب نے 3 وکٹیں لےلیں جب کہ شرف الاسلام، ناہید حسن اور حسن محمود نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

واضح رہے کہ بنگلہ دیش کی ٹیم کو پاکستانی بلے بازوں نے صرف تیس رن کا ہدف دیا  جو اوپنرز نے پورا کرلیا۔

راولپنڈی میں کھیل گئےاس میچ سے قبل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 13 ٹیسٹ میچ کھیلے گئے تھے جس میں پاکستان نے 12 میں کامیابی حاصل کی ا ور ایک ٹیسٹ ڈرا ہوا تھا۔پاکستانی ٹیم کی شکست کے بعد عوام اور شائقین کرکٹ کا شدید ردعمل سامنے آیا اور انہوں  نے سلیکٹرز کو آڑے ہاتھوں لیا ہے.


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481