اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنڈی ٹیسٹ،ہفتہ،اتوار کواسٹیڈیم میں انٹری فری

پنڈی ٹیسٹ،ہفتہ،اتوار کواسٹیڈیم میں انٹری فری

پنڈی ٹیسٹ: ہفتہ، اتوار کواسٹیڈیم میں انٹری فری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں ہفتے اور اتوار کو شائقین کی انٹری فری کر دی۔

پی سی بی کے مطابق عمران خان، شعیب اختر، سہیل تنویر، میران بخش، یاسر عرفات اور جاوید میانداد اینکلوژرز میں شائقین کا داخلہ مفت ہو گا۔

واضح رہے کہ عمران خان اور جاوید میانداد اینکلوژرز فیملی کے لیے مختص کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ کے آخری 2 روز کا ٹکٹ خریدنے والوں کو ٹکٹ ری فنڈ کیا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481