Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

صدر بن گیا تو ایک فون کال پر جنگیں ختم کروا دوں گا، ٹرمپ

صدر بن گیا تو ایک فون کال پر جنگیں ختم کروا دوں گا، ٹرمپ

صدر بن گیا تو ایک فون کال پر جنگیں ختم کروا دوں گا، ٹرمپ

امریکا کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے روس یوکرین اور حماس اسرائیل کی جنگ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ صدر بن گئے تو ایسی جنگیں صرف ایک ٹیلی فون کال پر ختم کرادیں گے۔

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کے 7 اکتوبر کو اسرائیلی سرزمین میں گھس کر حملے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ صدر ہوتے تو اسرائیل پر کبھی حملہ نہیں ہوتا۔جوبائیڈن انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ دنیا ہم پر ہنس رہی ہے، موجودہ حکومت مسائل حل کرنے میں ناکام رہی ہے اور یہ الیکشن ملکی تاریخ میں اہم ترین ثابت ہوں گے۔

شمالی کوریا کے سربراہ کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں وہ میری کمی محسوس کر رہے ہوں گے، ٹرمپ نے میکسیکو کے ساتھ سرحدی دیوار مکمل کرنے کا عزم کا اظہار کرتے ہوئے ملک میں تارکین وطن کیلئے سخت پالیسی کا عندیہ دیا ہے۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود پر قاتلانہ حملے کے دوران ہلاک ہونے والے شہری کے لواحقین کیلئے 63 لاکھ ڈالر جمع کرنے کا اعلان کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481