اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے آئرلینڈ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے آئرلینڈ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

 

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیے آئرلینڈ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔

15 رکنی آئرش ٹیم کی قیادت جارح مزاج بیٹر پال اسٹرلنگ کریں گے، آئرلینڈ کے ورلڈکپ اسکواڈ میں تجربہ کار جارج ڈاک ریل اور بلبائرن بھی شامل ہیں۔

مارک ایڈائر، روس ایڈائر، کرٹس کیمپہر اور گیراتھ ڈیلنے بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

گراہم ہیوم، جوش لٹل، بیری مک کارتھی، نیل روک، ہیری ٹیکٹر، لورکان ٹکر، بین وائٹ اور کریگ ٹکر بھی آئرلینڈ کی ٹیم میں منتخب ہوگئے۔

ورلڈکپ کیلئے آئرلینڈ، پاکسان، بھارت، امریکا اور کینیڈا کے ساتھ گروپ اے میں شامل ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اگلے ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481