اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عثمان خان پر پانچ سال ہر قسم کی کرکٹ پر پابندی عائد

عثمان خان پر پانچ سال ہر قسم کی کرکٹ پر پابندی عائد

لاہور: متحدہ عرب امارات نے معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان پر پانچ سال ہر قسم کی کرکٹ پر پابندی عائد کردی۔

تفصیلات کے مطابق عثمان خان نے پاکستانی اسکواڈ کے کیمپ میں شامل ہونے پر متحدہ عرب امارات کو سینٹرل کنٹریکٹ ختم کرنے کے لیے نوٹس بھیجا اور بتایا تھا کہ وہ آئندہ سال اماراتی ٹیم کی نمائندگی کے لیے دستیاب نہیں ہوسکتے۔

عثمان خان کے نوٹس پر متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈ نے کرکٹر پر پانچ سال کسی بھی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی۔
دوسری جانب عثمان خان تمام کشتیاں جلا کر پاکستان آ گئے ہیں اور انہیں پی سی بی نے نیوزی لینڈ سے سیریز، ورلڈکپ میں شرکت کی یقین دہانی کرا دی گئی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481