اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دنیا پور،مسافر وین کی ٹرالر سے ٹکر،4 افراد موقع پر جاں بحق

دنیا پور،مسافر وین کی ٹرالر سے ٹکر،4 افراد موقع پر جاں بحق

دنیا پور،مسافر وین کی ٹرالر سے ٹکر،4 افراد موقع پر جاں بحق

بستی ملوک روڈ پر 69 موڑ کے قریب خوفناک حادثہ پیش آ گیا۔

بستی ملوک سے دنیا پور جانے والی مسافر ہائی ایس ویگن ٹرالر سے ٹکرا گئی،

 

حادثے میں ویگن میں سوار 4 افراد موقع پر جاں بحق 12 مسافر زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ کے زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال دنیا پور منتقل کیا جارہا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481