kohsar adart

جمشید دستی کی ضمانت منظور

عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش رہنما جمشید دستی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

لاہور ہائیکورٹ کے ملتان بینچ نے جمشید دستی کی 2 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کی ہے۔

جمشید دستی نے وکیل کے ہمراہ حفاظتی ضمانت کےلیے عدالت سے رجوع کیا تھا،

وہ مظفرگڑھ پولیس کو تھانہ صدر میں درج مقدمے میں مطلوب ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More