
شاہد خاقان عباسی کی جگہ کون الیکشن لڑے گا؟ بڑی خبر آگئی!
شاہد خاقان عباسی نے اپنی جگہ اپنے بیٹے نادر خاقان کو الیکشن لڑوانے کا فیصلہ کر لیا۔
حلقہ این اے 51 میں دلچسپ صورتحال سامنے آ گئی، شاہد خاقان عباسی نے اپنی جگہ اپنے بیٹے نادر خاقان کو الیکشن لڑوانے کا فیصلہ کر لیا
یہ بھی پڑھیں بلاول بھٹو زرداری کا لاہور سے بھی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ
نادر خاقان عباسی این اے 51 سے بطور آزاد امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گے۔
یہ بھی پڑھیں عمران خان نے اڈیالہ جیل میں کاغذات نامزدگی پر دستخط کردیے
نادر خاقان عباسی آج اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے،
ن لیگ نے تاحال این اے 51 کے ٹکٹ کا اعلان نہیں کیا۔