اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سابق وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کی گاڑی کو حادثہ

سابق وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کی گاڑی کو حادثہ

کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے میں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق حادثہ درخشان تھانے کی حدود میں خیابان شمشیر پر پیش آیا۔

پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ حادثے میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو چوٹ آئی ہے

انہیں اسپتال روانہ کردیا گیا۔

فہمیدہ مرزا کے صاحبزادے حسنین مرزا کا کہنا ہے کہ پیچھے سے آنے والی گاڑی نے والدہ کی گاڑی کو ٹکر ماری، حادثے میں فہمیدہ مرزا زخمی ہوئی ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ فہمیدہ مرزا کو نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481