kohsar adart

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل عباسی نے حلف اٹھا لیا

جسٹس عقیل احمد عباسی نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا،

جسٹس عقیل احمد عباسی نے حلف اٹھا لیا
جسٹس عقیل احمد عباسی نے حلف اٹھا لیا

گورنرسندھ نےنئے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے حلف لیا۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ مقبول باقر نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔
تقریب میں سندھ ہائیکورٹ کے ججز، ایڈووکیٹ جنرل، پراسیکیوٹر جنرل سمیت متعدد وکلاء شریک ہوئے۔
تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More