اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سائفر کیس میں خان صاحب کو سزائے موت ہو سکتی ہے: علیمہ خان

سائفر کیس میں خان صاحب کو سزائے موت ہو سکتی ہے: علیمہ خان

بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ لو کا پیغام باجوہ کو بھجوایا گیا تھا، سائفر کیس میں خان صاحب کو سزائے موت ہو سکتی ہے۔

سائفر کیس میں خان صاحب کو سزائے موت ہو سکتی ہے: علیمہ خان

سائفر کیس میں خان صاحب کو سزائے موت ہو سکتی ہے: علیمہ خان

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ کمرۂ عدالت میں ڈبے بنا دیے گئے، اندر خوف کس چیز کا ہے، سمجھ نہیں آ رہی۔

یہ
انہوں نے کہا کہ ساری فیملی اندر تھی اور باہر سے تالہ لگا دیا گیا تھا، جو کچھ ہو رہا ہے ہمیں انصاف ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا، ایسا لگ رہا ہے کہ ہم اپنے ملک میں نہیں کسی اور ملک میں بیٹھے ہوئے ہیں۔

علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بہت تکلیف ہوتی ہے کہ یہ ہمارے ساتھ ہمارے ہی ملک میں کیا ہو رہا ہے، ہمیں گھر سے نکلنے کے بعد فالو کیا جاتا ہے، کہا جاتا ہے آپ کو جیلوں میں ڈال دیں گے، ہمیں کوئی خوف نہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ میڈیا کو اندر نہیں جانے دیا جا رہا اس کا بھی کوئی نہ کوئی مقصد ہی ہو گا، میڈیا کے بغیر فری ٹرائل نہیں ہو سکتا، سب پر پریشر ڈالا جا رہا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481