top header add
kohsar adart

کراچی؛دو گروپوں میں تصادم ،3افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے مچھر کالونی دو گروپوں میں تصادم کے دوران گولیاں چل گئیں،

کراچی؛دو گروپوں میں تصادم ،3افراد جاں بحق
کراچی؛دو گروپوں میں تصادم ،3افراد جاں بحق

جس کے نتیجے میں سراج عرف سراجی نامی شخص اور اسکے دو ساتھی جاں بحق ہو گئے.
فائرنگ میں ملوث مرکزی ملزم نثار پٹھان اور اسکے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا،

فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ ایک رائفل اور ایک عدد پستول بھی برآمد کرلیا گیا۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق نثار پٹھان اور متوفی سراج عرف سراجی کے درمیان زمین کا تنازعہ تھا،

واقعہ میں ملوث مزید ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
ایم کیو ایم کے رہنما انیس قائمخانی نے کہاہے کہ ہمارے کارکنوں پر فائرنگ سیاسی جماعت کے لوگوں نے کی،ہمارے کارکن علاقے میں انتخابی مہم چلا رہے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More