Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

غزہ، چار روزہ عارضی جنگ بندی کا آج آخری روز

غزہ، چار روزہ عارضی جنگ بندی کا آج آخری روز

غزہ میں چار روزہ عارضی جنگ بندی کا آج آخری روز ہے، حماس جنگ بندی میں 2 سے 4 روز کی توسیع پر رضامند ہوگیا ہے۔
جنگ بندی میں توسیع کی صورت میں مزید 20 سے 40 اسرائیلی قیدیوں کی رہائی ہوسکے گی۔امریکی صدر نے کہا کہ قیدیوں کے تبادلے کے لیے لڑائی میں وقفہ جاری رہنے کی امید ہے۔
فرانسیسی وزیر خارجہ نے بھی جنگ بندی میں توسیع کی حمایت کی ہے۔
اتوار کو غزہ میںعارضی جنگ بندی کے تیسرے روز حماس نے اسرائیل کے مزید 14 یرغمالی رہا کئے جس میں اسرائیلی امریکی بچی سمیت 9 بچے، 4 خواتین اور ایک روسی اسرائیلی شامل تھا۔
حماس کی جانب سے 3 تھائی شہریوں کو بھی رہا کردیا گیا۔
اسرائیل نے بدلے میں مذید 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا، ایندھن اور گیس کے چار ٹرکوں سمیت مزید 120 امدادی ٹرک بھی غزہ میں داخل ہوئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481