
نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ اُڑا دی
نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ اُڑا دی
پاکستان میں عام انتخابات کے اعلان کے بعد تمام سیاسی پارٹیاں اس وقت الیکشن مہم کی جانب بڑھ رہی ہیں ،

مختلف پارٹیوں میں اتحاد بھی سامنے آ رہا ہے تو ایک دوسرے کی وکٹیں اُڑانے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا دیا ہے،
یہ بھی پڑھیں عمران حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد درست فیصلہ تھا،زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما اور سابق صوبائی وزیر اختر جدون نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ،
صدر پاکستان مسلم لیگ ن سندھ بشیر میمن اور نہال ہاشمی کی شمولیت کے پروگرام میں شرکت کی ۔