top header add
kohsar adart

ن لیگ اور جےیوآئی کے درمیان بڑا بریک تھرو

پاکستان مسلم لیگ (ن)اور جےیوآئی ف کے درمیان بڑا بریک تھرو ، سابق وزیراعظم نوازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد پہلی بار ماضی کے اتحادی مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا ہے ،
سابق وزیراعظم نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی ،
دونوں رہنمائوں کے درمیان ملکی سیاسی و مجموعی صورتحال پر مشاورت ہوئی ، دونوں رہنمائوں کے درمیان جلد ملاقات پر اتفاق بھی ہو گیا،
مولانا فضل الرحمان سابق وزیراعظم نوازشریف سے نالاں تھے ،نوازشریف نے لاہور جلسہ میں پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا ذکر نہیں کیا تھا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More