اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات، انتخابی امور پر تبادلہ خیال

شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات، انتخابی امور پر تبادلہ خیال

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی، ملاقات میں الیکشن کی تیاریوں اور حلقوں میں جاری انتخابی سرگرمیوں بارے تبادلہ خیال کیا۔
شہباز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں سائرہ افضل تارڑ، عرفان خان ڈاہا، محمد خان ڈاہا، ناصر بوسال، ڈاکٹر نثار چیمہ شامل تھے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاءاللہ تارڑ بھی ملاقات میں موجود تھے۔
سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کے جذبے کو سراہا، انہوں نے کہا کہ 21 اکتوبر کے تاریخی جذبے سے الیکشن میں جانا ہے، انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481