top header add
kohsar adart

الشفا ہسپتال میں آکسیجن کی کمی سے 39 بچے دم توڑ گئے

غزہ میں جاری اسرائیلی فوج کی سفاکیت میں کوئی کمی نہ آئی، الشفاء ہسپتال ایندھن ، ادویات اور بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق الشفاء ہسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث 39 بچے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں
ہسپتال بند ہونے سے سیکڑوں مریضوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں، اسرائیل نے الشفاء ہسپتال پر فاسفورس بم گرائے، اسرائیلی فوج نے غزہ کے تمام ہسپتالوں کا محاصرہ کر رکھا ہے۔
غزہ کے 35 میں سے 21 ہسپتال مکمل طور پر بند ہو چکے ہیں، اسرائیلی فوج نے العودہ، القدس اور انڈونیشیا ہسپتال کو بھی گھیر رکھا ہے
غزہ کے 72 میں سے 51 ہیلتھ کیئر مراکز بھی مکمل طور پر بند ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More