top header add
kohsar adart

موٹروے پر تبلیغی جماعت کی مسافر بس الٹ گئی

موٹروے پر تبلیغی جماعت کی مسافر بس الٹ گئی،1مسافر جاںبحق متعدد زخمی

موٹروے پر تبلیغی جماعت کی مسافر بس الٹ گئی
موٹروے پر تبلیغی جماعت کی مسافر بس الٹ گئی

کلرکہار کے نزدیک موٹروے پر تبلیغی جماعت کی مسافر بس الٹ گئی،1 مسافر جاںبحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق کلرکہار کے نزدیک موٹروے پر بھٹی گجر کے قریب تبلیغی جماعت کی مسافر بس الٹ گئی

جبکہ حادثہ میں 1مسافر جاں بحق متعدد زخمی ہوگئے، ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔
حادثے کے باعث لاہور اسلام آباد موٹروے بند کردی گئی

جبکہ موٹروے پولیس ذرائع کے مطابق ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More