top header add
kohsar adart

ترکی نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا

مشرق وسطیٰ کشیدگی پرترکی نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا ۔
ترک حکام نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو مشاورت کیلئے واپس بلایاہے،

ترک وزارت خارجہ کا کہناہے کہ "غزہ میں عام شہریوں کے خلاف اسرائیل کے مسلسل حملوں کی وجہ سے اپنے سفیرکوواپس بلارہے ہیں ،

ترکی نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا
ترکی نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا

اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی سے انکار کی وجہ سے انسانی المیے پیداہوچکا ہے،

اس بحرانی صورت حال کے پیش نظر” ترک سفیرکوواپس بلایا جا رہا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More