نسیم شاہ کے بھائی کی پاکستان کپ میں دھوم
پاکستان کپ میں نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی حنین شاہ کی شاندار بائولنگ، تیز رفتار بائولنگ کی مدد سے 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کپ میں لاہور بلیوز نے حنین شاہ کی شاندار بولنگ کی بدولت فیصل آباد کو 94 رنز سے شکست دی
Maiden five-wicket haul in his fourth List A appearance! ????
Hunain Shah registers 6️⃣-2️⃣6️⃣ in Lahore Blues' 92-run win over Faisalabad ????#PakistanCup | #FSDvLHRB pic.twitter.com/gpscv9csMz
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 3, 2023
لاہور بلیوز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 45 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 241 رنز بنائے۔
242 رنز کے تعاقب میں فیصل آباد کی ٹیم 36.2 اوورز میں 147 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔حنین شاہ نے میچ میں 6 وکٹیں حاصل کیں،
فاسٹ بولر نے علی شان، آصف علی، محمد سلیم، محمد عرفان خان، محمد ہریرا، ارہم نواب کو پویلین کی راہ دکھائی۔