حزب اللہ کے اسرائیل پر راکٹ حملے، بٹالین ہیڈکواٹر کو نشانہ بنایا گیا

حزب اللہ کے اسرائیل پر راکٹ حملے، بٹالین ہیڈکواٹر کو نشانہ بنایا گیا
لبنانی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل پر راکٹ حملے کرکے متعدد گاڑیوں اور عمارتوں کو تباہ کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے جنوبی لبنان بارڈر سے شمالی اسرائیل پر راکٹ فائر کئے،
راکٹ حملوں سے اسرائیل کی متعدد گاڑیوں اور رہائشی عمارتوں کو آگ لگ گئی۔
???? الكيان الصهيوني ينكح حاليا من جميع الاتجاهات
من آثار الدمار في شمال #فلسطين_المحتلة بعد قصف المقاومة في #جنوب_لبنان #غزة_تنتصر#المقاومة_الفلسطينية#حزب_الله #انصار_الله #الحوثي pic.twitter.com/UE7GYoEyvX
— أحــمـــــد عــويـــمــر ???? (@AhmadUwimer) November 2, 2023
ترجمان حزب اللہ کے مطابق اسرائیل پر حملے میں پہلی بار دھماکہ خیز ڈرونز کا استعمال کیا،
اسرائیللی بٹالین کے ہیڈکوارٹر اور اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا۔

حزب اللہ کی جانب سے راکٹ فائر کئے جانے کے بعد اسرائیلی فوج نے جوابی کارروائی میں
لبنان کے جنوبی علاقے میں بمباری کی۔