top header add
kohsar adart

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا نےاسرائیل سے جنگ بندی کامطالبہ کردیا

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا نےاسرائیل سے جنگ بندی کامطالبہ کردیا

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں اسرائیل کو غزہ پربمباری بند کرنی چاہئے۔

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا نےاسرائیل سے جنگ بندی کامطالبہ کردیا
عیسائیوں کے مذہبی پیشوا نےاسرائیل سے جنگ بندی کامطالبہ کردیا

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل فلسطین مسئلے کے لیے

دو ریاستی حل کی ضرورت ہے، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ، جنگ میں ہمیشہ ہار ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں غزہ: اسرائیل نے آگ برسا دی، شہداء کی تعداد 9 ہزار سے متجاوز

انہوں نے کہا کہ امن ہی جیت کی علامت ہے، اسرائیل کو غزہ میں بمباری بند کرنی چاہیے،

بچوں اور عورتوں کے قتل عام سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں شام میں امریکی فوجی اتحاد کے بیسز پر حملے، علاقہ دھماکوں سے گونج اٹھا

پوپ فرانسس نے دونوں اطراف سے مارے گئے عام شہریوں کی اموات پر افسوس کا اظہار کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More