Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

2024 میں پاکستان کیلئے ورلڈکپ جیتنا چاہتا ہوں،شعیب ملک

2024 میں پاکستان کیلئے ورلڈکپ جیتنا چاہتا ہوں،شعیب ملک

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے ایک مرتبہ پھر آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے باضابطہ طور پر اپنی دستیابی کا اعلان کرکے کرکٹ کی دنیا میں تہلکہ مچادیا۔

2024 میں پاکستان کیلئے ورلڈکپ جیتنا چاہتا ہوں،شعیب ملک

2024 میں پاکستان کیلئے ورلڈکپ جیتنا چاہتا ہوں،شعیب ملک

مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا کہ اگر بورڈ رابطہ کرتا ہے تو وہ سال 2024 میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول ٹی20 ورلڈکپ کیلئے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں  بھارت نے سری لنکا کو 302 رنز سے شکست دے دی

انہوں نے کہا کہ میں 2024 میں پاکستان کیلئے ورلڈکپ جیتنا چاہتا ہوں، مجھے فٹنس کا کوئی مسئلہ نہیں، اتنا ہی فٹ ہوں جتنا ماضی میں تھا۔

یہ بھی پڑھیں پاکستان اور نیوزی لینڈ میچ میں بارش کا امکان

شعیب ملک نے 124 انٹرنیشل میچوں میں 31.21 کی اوسط سے 125.64 کےاسٹرائیک ریٹ کے ساتھ 2ہزار 435 رنز بنارکھے ہیں، سال 2021 میں انہوں نے آخری میچ بنگلادیش کے خلاف کھیلا تھا۔

قبل ازیں بھارت میں کھیلے جارہے آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست پر آل راؤنڈر شعیب ملک نے بابراعظم سے کپتانی چھوڑنے کا مطالبہ کیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481