top header add
kohsar adart

عمان نے اسرائیلی پروازوں کیلئے فضائی حدود بند کردیں

سلطنت عمان کی جانب سے اسرائیلی پروازوں کےلیے فضائی حدود بند کر دی گئی۔
تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا کے مطابق اس اقدام سے اسرائیل کی قومی ایئرلائن ایلال کی ایشیائی ممالک کے لیے پروازوں کو تاخیر کا سامنا کرنا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں چلی نے بھی اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائی کمپنی کی ایشیائی ممالک کے لیے سفر کرنے والوں کو پیشگی اطلاع دے دی گئی ہے۔
اسرائیلی میڈیا کا مزید کہنا تھا کہ عمانی بندش کی وجہ سے اسرائیلی پروازوں کو 3، 3 گھنٹے تک تاخیر کا سامنا کرنا پڑے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More