اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مصر میں ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 32 افراد ہلاک

مصر میں ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 32 افراد ہلاک

مصر کے ہائی وے پر خوفناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

مصر میں ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 32 افراد ہلاک

مصر میں ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 32 افراد ہلاک

غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ مصر کے گورنریٹ بہیرا کے ہائی وے پر پیش آیا،انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایک مسافر بس مصر کے دارالحکومت قاہرہ کی جانب رواں دواں تھی کہ صبح کے وقت شدید دھند کے باعث ہائی پر کھڑی ایک گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے بعد دیکھتے دیکھتے دیگر گاڑیاں بھی پہلے بس اور پھر ایک دوسرے میں جاگھسیں۔

بتایا جارہا ہے کہ تصادم میں 29 گاڑیوں کو نقصان پہنچا جبکہ ایک بس سمیت 6 گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے نقصان زیادہ ہوا،مصر کی وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور 60 افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481