پاک بحریہ کی کمان ایڈمرل نوید اشرف نے سنبھال لی

پاک بحریہ کی کمان ایڈمرل نوید اشرف نے سنبھال لی

ایڈ مرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے نئے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

پاک بحریہ کی کمان ایڈمرل نوید اشرف نے سنبھال لی
پاک بحریہ کی کمان ایڈمرل نوید اشرف نے سنبھال لی

پاک بحریہ کی تبدیلی کمانڈ کی تقریب پی این ایس ظفر اسلام آباد میں ہوئی۔ ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں 8 اکتوبرکو گورنر ہاؤس کراچی پرجماعت اسلامی کےدھرنےکی تیاریاں مکمل

سبکدوش ہونے والے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے شرکاء سے الوداعی خطاب میں کہا کہ پاکستان نیوی کی کمانڈ کرنا میرے لیے بڑا اعزازتھا۔

یہ بھی پڑھیں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت علی عباسی گھر پہنچ گئے

ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا کہ اللہ کاشکرہےنیوی میں خدمات سرانجام دینے کاموقع دیا۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو