اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ظفروال: نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد

ظفروال: نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد

ظفروال: نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد

ضلع نارووال کی تحصیل ظفروال نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد ہوا ہے۔

ظفروال: نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد

ظفروال: نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد

بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن نالہ ڈیک میں منگوال کے مقام پر برآمد ہوا،

بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن 18 پونڈ وزنی ہے۔

مائن سیلابی پانی میں بہہ کر کھیتوں میں آ گیا تھا، بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر مائن کو تحویل میں لے لیا ہے۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481