اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بنگلادیش میں ڈینگی بے قابو، ہلاکتوں میں اضافے کا خطرہ

بنگلادیش میں ڈینگی بے قابو، ہلاکتوں میں اضافے کا خطرہ

بنگلادیش میں ڈینگی بے قابو، ہلاکتوں میں اضافے کا خطرہ

 

ڈینگی کے حملے تیز ہونے لگے،بنگلادیش میں ڈینگی وائرس انتہائی خطرناک وبا کی صورت اختیار کرگیا جس سے حالیہ ہفتوں میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار کے قریب پہنچ گئی ۔

بنگلادیش میں ڈینگی بے قابو، ہلاکتوں میں اضافے کا خطرہ

بنگلادیش میں ڈینگی بے قابو، ہلاکتوں میں اضافے کا خطرہ

برطانوی میڈیا کے مطابق بنگلادش میں غیر معمولی مون سون سیزن، طویل عرصے تک کھڑا برساتی پانی اور گندگی کو مچھروں کی بہتات کی وجہ قرار دیا جارہا ہے جبکہ حکام ملک میں بڑھتے کیسز اور ہسپتالوں میں جگہ کی کمی کی وجہ سے شدید پریشان ہیں۔

یہ بھی پڑھیں آشوبِ چشم کاپھیلاؤ،پنجاب کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند

ڈینگی وائرس کو مون سون میں سیزنل بیماری کے طورپر جانا جاتا ہے لیکن ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے سن 2000 کے بعد سے ڈینگی بخار میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے

 

اور یہ وائرس بنگلادیش میں انتہائی خطرناک صورت اختیار کرچکا ہے،بنگلادیش کے مقامی ہیلتھ افسران کا کہنا ہےکہ ملک میں وائرس کی موجودہ صورت کے بعد پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال کیلئے تیاری نہیں تھی جس وجہ سے وائرس انتہائی خطرناک ہوچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں الیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کردی

ڈاکٹروں کے مطابق موجودہ صورتحال میں یہ دیکھا گیا ہےکہ ڈینگی کے نئے مریضوں کی حالت گزشتہ چند سالوں کے مریضوں کے مقابلے میں بہت زیادہ خراب ہے

 

اور گزشتہ دو ماہ میں 20 افراد ڈینگی وائرس سے انتقال کرگئے ہیں

جس کے بعد رواں سال وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں گزشتہ 22 سال کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481