اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عراق، شادی کی تقریب میں آتشزدگی،دلہا دلہن سمیت 113 ہلاک

عراق، شادی کی تقریب میں آتشزدگی،دلہا دلہن سمیت 113 ہلاک

عراق، شادی کی تقریب میں آتشزدگی،دلہا دلہن سمیت 113 ہلاک

عراق کے صوبے نینوا میں شادی کی ایک تقریب کے دوران شادی ہال میں آگ لگنے سے دلہا دلہن سمیت 113 افراد ہلاک ہوگئے۔

عراق، شادی کی تقریب میں آتشزدگی،دلہا دلہن سمیت 113 ہلاک

عراق، شادی کی تقریب میں آتشزدگی،دلہا دلہن سمیت 113 ہلاک

غیرملکی میڈیا کے مطابق ہمدانیہ شہر کے ایک شادی ہال میں تقریب جاری تھی کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آتشزدگی کے وقت ایک ہزار سے زائد افراد موجود تھے۔

عراق کی وزارت شہری دفاع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ آتش بازی کے سامان میں لگی۔

شادی ہال کو قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انتہائی مہلک آتش گیرمواد سے سجایا گیا تھا۔

واقعہ میں ساڑھے چار سو زائد افراد زخمی ہوئے۔ اب تک دلہا دلہن سمیت 113 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

واقعے کی تحقیقات جاری ہیں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ شادی ہال کے قریبی علاقے کو عوام کے لیے بند کردیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481