اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

تاریخ میں پہلی بارسعودی عرب نے فلسطین میں اپنا سفیرمقرر کردیا

تاریخ میں پہلی بارسعودی عرب نے فلسطین میں اپنا سفیرمقرر کردیا

تاریخ میں پہلی بارسعودی عرب نے فلسطین میں اپنا سفیرمقرر کردیا

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے سفیر نائف بن بندر السدیری اردن سے دو روزہ دورے پر فلسطین اتھارٹی پہنچ گئے اور اپنی سفارتی اسناد صدر محمود عباس کو پیش کیں جسے قبول کرلیا گیا۔

تاریخ میں پہلی بارسعودی عرب نے فلسطین میں اپنا سفیرمقرر کردیا

تاریخ میں پہلی بارسعودی عرب نے فلسطین میں اپنا سفیرمقرر کردیا

یاد رہے کہ سعودی سفیر نائف بن بندر السدیری جو اردن میں سعودی سفیر تھے کو گزشتہ ماہ فلسطین کے لیے غیر مقیم خصوصی ایلچی اور یروشلم میں قونصل جنرل مقرر کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  بنگلادیش میں ڈینگی نے تباہی مچا دی،900 ہلاکتیں

اسناد پیش کرنے کے بعد اب سعودی سفیر نائف بن بندر السدیری اردن کے ساتھ ساتھ فلسطین کے سفارتی معاملات بھی دیکھیں گے تاہم ان کا آفس فی الحال اردن میں ہی ہوگا۔

خیال رہے کہ یروشلم کو اسرائیل اپنا دارالحکومت قرار دیتا ہے

جس کی توثیق امریکا نے 2017 میں کی تھی اور کئی ممالک نے اسے تسلیم کرلیا تھا

لیکن بڑی عالمی قوتیں اسے خاطر میں نہیں لائی تھیں اور اب بھی یروشلم کو متنازع سمجھتی ہیں۔

فلسطین اتھارٹی کے لیے سعودی سفیر کی تقرری ایسے وقت میں کی گئی ہے

جب امریکا سعودیہ اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481