اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کینیڈا میں خالصتان کا حامی ایک اور سکھ رہنما قتل

کینیڈا میں خالصتان کا حامی ایک اور سکھ رہنما قتل

کینیڈا میں خالصتان کا حامی ایک اور سکھ رہنما قتل
کینیڈا میں بھارت سے علیحدگی کی حامی سکھ خالصتان تحریک کے ایک اوررہنما کو قتل کردیا گیا۔

کینیڈا میں خالصتان کا حامی ایک اور سکھ رہنما قتل

کینیڈا میں خالصتان کا حامی ایک اور سکھ رہنما قتل

غیرملکی میڈیا کے مطابق سکھ دول سنگھ کو کینیڈا کے شہر ونی پیگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا ۔

سکھ دول سنگھ ایک اور سکھ رہنما ارشدیپ سنگھ کے قریبی ساتھی تھے۔ سکھ دول سنگھ 2017 میں بھارت سے کینیڈا منتقل ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں برطانیہ، امریکہ اور آسٹریلیا سے بھی بھارت کے تعلقات بگڑنے کا امکان

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سکھ دول سنگھ بھارت کو مطلوب خالصہ رہنماؤں کی فہرست میں شامل تھا اور بھارتی پنجاب پولیس کی ملی بھگت سے کینیڈا فرار ہو گیا تھا۔ سکھ رہنما ارشدیپ سنگھ (ارشا دالا) کا قریبی ساتھی تھا۔

کینیڈا میں خالصتان تحریک کےسرگرم رہنما اور کینیڈا کے شہری ہردیپ سنگھ کے قتل کے بعد سے کینیڈا اور بھارت کے تعلقات کشیدہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں سکھ رہنماؤں نے بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا اعلان کردیا

کینیڈین وزیراعظم نے بیان میں کہا تھا کہ کینیڈا کے شہری اور سکھ رہنما پردیپ سنگھ نجر

کے قتل میں بھارت کی بدنام زمانہ ایجنسی ’را ‘ کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں۔

کینیڈا نےاپنے ملک میں موجود ’را‘ کے سربراہ کو ملک بدر کردیا تھا جبکہ بھارت نے

جوابی کرتے ہوئے سینئر کینیڈین سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481