اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قومی ٹیم میں اختلافات ؟،رضوان کا بڑا بیان سامنے آگیا

قومی ٹیم میں اختلافات ؟،رضوان کا بڑا بیان سامنے آگیا

قومی ٹیم میں اختلافات ؟،رضوان کا بڑا بیان سامنے آگیا

شاہین آفریدی کے بعد رضوان نے بھی قومی ٹیم میں اختلافات کی قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا۔

قومی ٹیم میں اختلافات ؟،رضوان کا بڑا بیان سامنے آگیا

قومی ٹیم میں اختلافات ؟،رضوان کا بڑا بیان سامنے آگیا

محمد رضوان نے ڈریسنگ روم میں مبینہ لڑائی کی افواہوں کو زائل کرنے کیلئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے

یہ بھی پڑھیں ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان آج ہوگا

 

جس میں تمام کھلاڑی گراؤنڈ کے اندر گول دائرے میں ایک دوسرے کے کاندھوں میں ہاتھ ڈال کر کھڑے ہیں

اور عقب میں قومی پرچم لہراتا نظر آ رہا ہے۔

https://x.com/iMRizwanPak/status/1704398329793163642?s=20

محمد رضوان نے اپنی پوسٹ میں مشہور ملی نغمے ’’اس پر چم کے سائے تلے ہم ایک ہیں، ہم ایک ہیں‘‘ کے اشعار لکھے جس کے ذریعے کھلاڑیوں کے درمیان اختلافات کی خبروں کو مسترد کرکے یکجہتی کا پیغام دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں معین خان نے محمد عامر کی واپسی کی حمایت کردی

یاد رہے کہ ایشیا کپ میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم میٹنگ کے دوران

کھلاڑیوں کے مابین گرما گرمی کی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481