اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آئی سی سی نے ورلڈکپ کا آفیشل ترانہ ’دل جشن بولے‘ ریلیز کردیا

آئی سی سی نے ورلڈکپ کا آفیشل ترانہ ’دل جشن بولے‘ ریلیز کردیا

آئی سی سی نے ورلڈکپ کا آفیشل ترانہ ’دل جشن بولے‘ ریلیز کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا،

آئی سی سی نے ورلڈکپ کا آفیشل ترانہ ’دل جشن بولے‘ ریلیز کردیا

آئی سی سی نے ورلڈکپ کا آفیشل ترانہ ’دل جشن بولے‘ ریلیز کردیا

آئی سی سی کے یوٹیوب چینل پر ورلڈکپ 2023 کا ترانہ ’ دل جشن بولے ‘ کے نام سے ریلیز کیا گیا ہے جس میں بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے پرفارم کیا ہے۔

ورلڈکپ 2023 کا ترانہ ون ڈے ایکسپریس نامی چلتی ٹرین میں فلمایا گیا ہے،

ترانے کا میوزک بالی وڈ کے مشہور ڈائریکٹر پریم چکرورتی کی کمپوزیشن میں تیار کیا گیا ہے۔
ورلڈکپ کے آفیشل ترانے میں ایونٹ میں شامل ٹیموں کے جھنڈوں کو آویزاں دیکھا جاسکتا ہے۔

دوسری جانب ترانے میں دو روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ بھی دکھایا گیا ہے،

ون ڈے ایکسپریس نامی ٹرین میں ایک طرف روہت شرما تو دوسری طرف بابر اعظم کی تصویر بھی آویزاں ہے۔
ترانے کو شلوکے لعل اور سویری ورما نے لکھا ہے

جبکہ اسے پریتم ، نقش عزیز، سریما چندرا، امیت مشرا ،جونیتا گاندھی ، اکاسا اور چرن نے گنگنایا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481