اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایشیاکپ فائنل،سری لنکا نے 12 رنز پر 6 کھلاڑی گنوادیئے

ایشیاکپ فائنل،سری لنکا نے 12 رنز پر 6 کھلاڑی گنوادیئے

ایشیاکپ فائنل،سری لنکا نے 12 رنز پر 6 کھلاڑی گنوادیئے

ایشیاکپ کے فائنل میں سری لنکا نے بھارت 6 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 13 رنز بنالیے۔

ایشیاکپ فائنل،سری لنکا نے 12 رنز پر 6 کھلاڑی گنوادیئے

ایشیاکپ فائنل،سری لنکا نے 12 رنز پر 6 کھلاڑی گنوادیئے

کولمبو میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکن ٹیم کے کپتان داسن شناکا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا،

یہ بھی پڑھیں ایشیا کپ ون ڈے کا فائنل،ٹاس ہوتے ہی بارش کی انٹری

انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی ایونٹ کے فائنل میں بھارت کیخلاف بڑا اسکور کرکے میچ میں کامیابی سمجھیں۔

لنکن کپتان نے کہا کہ دشن ہیمنتھا کو مہیش تھیکشنا کی جگہ پلئینگ الیون میں موقع دیا گیا ہے۔

اس موقع پر بھارتی کپتان روہت شرما کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے خلاف

بڑا اسکور کرکے حریف ٹیم کو پریشر میں لائیں

گے، ٹیم میں تبدیلیوں کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ واشنگٹن سندر کو اکشر پٹیل کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481