اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایشیا کپ ون ڈے کا فائنل،ٹاس ہوتے ہی بارش کی انٹری

ایشیا کپ ون ڈے کا فائنل،ٹاس ہوتے ہی بارش کی انٹری

ایشیا کپ ون ڈے کا فائنل،ٹاس ہوتے ہی بارش کی انٹری،میچ شروع نہ ہوسکا۔

ایشیا کپ ون ڈے کا فائنل،ٹاس ہوتے ہی بارش کی انٹری

ایشیا کپ ون ڈے کا فائنل،ٹاس ہوتے ہی بارش کی انٹری

اس سے قبل سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارت کپتان روہت شرما نے ٹاس کے موقع پر کی جانے والی گفتگو میں کہا کہ ٹاس جیت جاتے تو ہم پہلے بیٹنگ کرتے۔
سری لنکن کپتان داسن شناکا نے کہا کہ پچ بیٹنگ کےلیے سازگار لگ رہی ہے ۔ یہ میچ کولمبو میں کھیلا جارہا ہے جہاں آج بھی بارش کی پیشگوئی ہے
بارش ہونے کی صورت میں بقیہ میچ کل یعنی پیر کو ریزرو ڈے پر ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481