اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نجم سیٹھی کا قومی ٹیم سے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا!

نجم سیٹھی کا قومی ٹیم سے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا!

نجی سیٹھی کا قومی ٹیم سے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا!

ایشیا کپ میں فائنل تک رسائی میں ناکامی کے بعد تنقید کی زد میں گھری پاکستان ٹیم کے دفاع میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق سربراہ نجم سیٹھی بھی سامنے آگئے۔

یہ بھی پڑھیں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کیلئے چین روانہ

سابق سربراہ پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ

ٹویٹڑ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر پاکستان ٹیم کے بارے میں طرح طرح کی باتیں ہورہی ہیں،

https://x.com/najamsethi/status/1703037378485534970?s=20

کوئی گروپنگ کی بات کررہا تو کوئی پلیئرز اور منیجمنٹ پر تنقید کر رہا،بابر، شاہین،

شاداب، فخر، رضوان اور نسیم چیمپئن کرکٹرز ہیں،

کھلاڑیوں کے ساتھ کافی قابل ٹیم منیجمنٹ کام کررہی ہے

،انہوں نے پاکستانیوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ سے قبل منفی

باتیں پھیلانے کے بجائے ٹیم کی سپورٹ کریں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481