اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان کے اہم فاسٹ بالر کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک

پاکستان کے اہم فاسٹ بالر کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک

قومی کرکٹ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر کی ورلڈ کپ 2023 میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔
کرک انفو کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے دائیں کندھے میں چوٹ لگنے کے بعد ان کے ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا امکان ہے۔

پاکستان کے اہم فاسٹ بالر کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک

پاکستان کے اہم فاسٹ بالر کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک

خیال کیا جا رہا ہے کہ فاسٹ بالر کی انجری پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) دوسری رائے طلب کر رہا ہے

یہ بھی پڑھیں ایشیا کپ میں پاکستان کی شکست،کرکٹ بورڈ ان ایکشن

لیکن دبئی میں کیے گئے ٹیسٹ کے اسکین سے ظاہر ہوتا ہے کہ انجری سے

پورے سال کے لیے ٹیم سے باہر رہ سکتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق سال کے اختتام پر آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ان کی شرکت پر مشکوک ہے

جب کہ ان کا پاکستان سپر لیگ کے اگلے سیزن سے بھی باہر رہنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں عماد وسیم کی ٹیم میں شمولیت کا مطالبہ زور پکڑ گیا

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ایشیا کپ سپُر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ کے

دوران انجری کا شکار ہوگئے تھے۔
ایشیا کپ میں نسیم شاہ کی جگہ زمان خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا تھا

جب کہ ایک اور ممکنہ متبادل محمد حسنین بھی اس وقت انجری کا شکار ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481