اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بھارت کو شکست

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بھارت کو شکست

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بنگلا دیش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 6 رنز سے شکست دے دی۔

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بھارت کو شکست

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بھارت کو شکست

کولمبو میں کھیلے گئے ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بنگلا دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 265 رنز بنائے۔

یہ بھی پڑھیں ایشیا کپ میں پاکستان کی شکست،کرکٹ بورڈ ان ایکشن

بنگلادیش کے ابتدائی چار بلےباز جلد پویلین لوٹے، کپتان شکیب الحسن 80 اور توحید ہردوائے 54 رنز بناکر نمایاں رہے،

اوپنر تنزید حسن 13، لٹن داس صفر، مہدی حسن میراز 13 جبکہ انعام الحق محض 4 رنز بناسکے۔
بھارت کی جانب سے شاردل ٹھاکر نے 3 جبکہ محمد شامی نے 2 اور اکشر پٹیل،

رویندر جڈیجہ اور پرسید کرشنا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481