اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد؟پرویز خٹک بھی بول پڑے

پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد؟پرویز خٹک بھی بول پڑے

پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد؟پرویز خٹک بھی بول پڑے

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد کی خواہش یا امکان کی خبر کو جھوٹ اور من گھڑت قرار دیدیا۔

پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد؟پرویز خٹک بھی بول پڑے

پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد؟پرویز خٹک بھی بول پڑے

 

تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے ترجمان ضیااللہ بنگلش نے گزشتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ پی ٹی آئی سے عام انتخابات میں اتحاد کیلئے تیار ہیں

 

یہ بھی پڑھیں سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل

 

اور عام انتخابات کیلئے 19 اگست سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گے،

تاہم پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اب ایک پی ٹی آئی ہوگی

اور وہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز ہوگی، پی ٹی آئی سے اتحاد کی خواہش یا امکان کی خبر سراسر جھوٹ اور من گھڑت ہے،

الیکشن میں پی ٹی آئی ہوگی ہی نہیں تو ہم اس سے انتخابی اتحاد کی سوچ کیسے سکتے ہیں؟

یاد رہےکہ خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی بنیاد رکھی ہے

جس میں سابق وزیراعلیٰ کے پی محمود خان بھی شامل ہیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481