اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

 پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیں گے، آرمی چیف

 پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا، آرمی چیف

 

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ ہمیں دنیا کی کوئی طاقت ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی اور پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا۔

 پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا، آرمی چیف

پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا، آرمی چیف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خانیوال ماڈل ایگریکلچر فارم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر پاک فوج کے سپاہ سالار نے تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ پاک فوج کو اپنی قوم کی خدمت کرنے پر فخر ہے۔

یہ بھی پڑھیں پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

انہوں نے کہا کہ پاکستانی غیرت مند ، غیور اور باصلاحیت قوم ہے، تمام پاکستانیوں نے بھکاری کا کشکول باہر اُٹھاکر پھینکنا ہے،

ہمیں دنیا کی کوئی طاقت ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی، پاکستان میں زرعی انقلاب آکر رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں 200 یونٹ تک بجلی جلانے والے قیمت میں اضافے سے مستثنٰی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ہم اس ماڈل فارم کی طرز کے جدید فارم بنائیں گے

جس سے چھوٹے کسان کو فائدہ ہوگا اور گرین انیشیٹووکا یہ دائرہ کار پورے پاکستان میں پھیلایا جائے گا

ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے، عوام اور ریاست کا رشتہ محبت اور احترام کا ہے۔
جنرل عاصم منیر نے کہا کہ سیکیورٹی اور معیشت کا چولی دامن کا ساتھ ہے،

سیکیورٹی کے بغیر معیشت اور معیشت کے بغیر سیکیورٹی نا گزیر ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481