25 دسمبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری 25 دسمبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری By muhammad aamir On دسمبر 20, 2023 23 0 حکومت نے 25 دسمبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 25 دسمبر کو یوم قائد اعظم اور کرسمس سرکاری طور پر منایا جائے گا۔ واضح رہے کہ عام تعطیل کا اعلان کابینہ ڈویژن کی جانب سے کیا گیا۔ 25 دسمبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاریPublic holiday notification issued on 25th December 0 23 Share FacebookTwitterWhatsApp