اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کوہالہ کےمقام پر خاتون نے دریائے جہلم میں کود کر خودکشی کر لی

hunzabridage

کوہالہ سےایک اور دلخراش خبر سامنے آئی ہے جس میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر دریائے جہلم میں کود کر خود کشی کر لی۔
موصولہ تفصیلات کے مطابق کوہالہ کے مقام پر سے بکوٹ کی جانب  سے سفید کپڑوں میں ملبوس ایک ادھیڑ عمر کی خاتون نے اتوار کی شام دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔
عینی شاہدین سے ملنے والی ابتدائی اطلاعات کے مطابق مبینہ خودکشی کرنے والی محبوبہ نامی اس عورت کا تعلق سرکل بکوٹ کی یوسی نمبل سے بتایا جا رہا ہے جس کی عمر 60 سال سے زیادہ ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481