190ملین پاؤنڈنیب کیس؛ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری

190ملین پاؤنڈنیب کیس؛ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری
بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت منظوری کے بعد رہائی کی روبکار جاری کر دی گئی۔

190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں احتساب عدالت نے رہائی کی روبکارجاری کی
190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں احتساب عدالت نے رہائی کی روبکارجاری کی

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کی تھی،190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں احتساب عدالت نے رہائی کی روبکارجاری کی،

تاہم بانی پی ٹی آئی عدت کیس میں سزا یافتہ ہونے کے باعث جیل میں ہی رہیں گے ۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو